ضلع بیدر سے

ہمناآباد میں بیدر ضلع کے نگران وزیر پربھو چوہان کو کی گئی تہنیت پیش

ہمناآباد میں ریاستی وزیر افزائیش مویشان واقلیتی بہود پربھو چوہان (بیدر ضلع کے نگران وزیر)وزیر کے عہدے پر فائز ہو نے کے بعد پہلی مرتبہ ہمناآباد کے دورے پر تشریف لا نے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنئیر اقلیتی قائد محمد ظہیر نے ا نکی شالپوشی وگُلپوشی فرماتے ہوئے ا نکا خیر مقدم کیا اس موقع پر ہمناآباد کے سابق رکن اسمبلی سبھاش کلور،محمد الیاس مہدی ضلعی اقلیتی مورچہ کے صدر،مرزا حبیب بیگ کے علاوہ کثیر تعداد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر قائدین موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!