ضلع بیدر سے

ہمناآباد: شاہین پی یو کالج کے طالب علم کا ضلعی سطح کے کھیلوں میں بہترین مظاہرہ

ہمناآباد: 15/اکٹوبر (ایس آر) ہمناآباد کے شاہین پی یو کالج کے منتظم عفت عمران کی اطلاع کے بموجب پی یو سی سال دوم کا طالب علم مرلی دھر ریڈی ولدشیوا ریڈی نے دسہرہ کے موقع پرمنعقد کر دکھیلوں میں ضلعی سطح پر بہترین مظاہرہ پیش کیا ہے انہوں نے سومیٹر کی دوڑ میں ضلعی سطح پر پہلامقام حاصل کیا ہے لانگ جمپ میں بھی پہلا مقام اور 110میٹر کی دوڑ میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے انکا اگلا مقابلہ ریاستی سطح پر ہو گا۔ انکی اس کامیابی پر عفت عمران نے انکی بھر پور حوصلہ افزائی کی اور ریاستی سطح پر اپنے کالج کا نام روشن کرنے کی تلقین کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!