میراروڈ: محکمہٴ ریلوے میں نوکری کے لئے رہنمائی کیمپ
ریلوے میں خالی جگہوں کے لئے اشتہار آیا ہے۔ جس کی آخری تاریخ 7 اکتوبر ہے۔ اس سلسلہ میں ضرورت مند نوجوانوں کی رہنمائی کی خاطر جماعتِ اسلامی میراروڈ کی طرف سے ایک رہنمائی کیمپ رکھا ہے۔ جس میں ریلوے ویکینسی کی تفصیلات مہیا کی جائے گی۔ اور آن لائن فارم بھی بھرا جاۓ گا ۔ خواہشمند نوجوانوں سے گذارش ہیکہ وہ اِس کیمپ سے استفادہ کریں ۔ کیمپ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
تاریخ : ۲ اکتوبر بروز بدھ وقت : صبح گیارہ بجے ( 11am ) پتہ : اسلامک سنٹر ، شیٹل ٹاور ،نزدیک انجمن اِسکول ، نیانگر، میراروڈ ساجد محمود شیخ-9757364964