Uncategorized

جناب شکیل صاحب وظیفہ حسن خدمات سے سبکدوش

بسواکلیان: 15/ستمبر(کے ایس)جناب شکیل صاحب بحثیت اسسٹنٹ ٹیچر رولہ Rola تعلقہ بسواکلیان 60سال کی عمر میں حسن خدمات سے سبکدوش ہونے پر مقامی لوگوں اور اسکول کی جانب سے انکی بہترین خد مات کو سراہتے ہوئے شال پوشی وگل پوشی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!