ستمبر7 کو جماعت اسلامی ہند، میرا روڈ کی جانب سے ہوگا خصوصی خطاب عام
ممبئی:5 ستمبر- ساجد محمود شییخ میراروڈ کی اطلاع کے مطابق جماعت اسلامی ہند، میراروڈ کی جانب سے اسلامی ماہ محرم الحرام کی مناسبت کے پیش نظر ” ماہ محرم کی اہمیت اور شہادت امام حسین ؓ “ موضوع پر 7 ستمبر کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سنیچر بعد نماز عشاء اسلامک سینٹر ، نزديک انجمن اسکول، نیانگر ، میراروڈ میں ہونے والے اس پروگرام میں اسلامک دعوہ سینٹر کے داعی اور مشہور اسلامک اسکالر ڈاکٹر پرویز مانڈوی والا کا خصوصی خطاب ہوگا۔
اس موقعہ پرعوام الناس سے شرکت کی درخواست مقامی ذمہ داران جماعت اسلامی نے کی ہے۔