مختصر مگر اہم

عام آدمی پارٹی کے کارکنان بی جے پی کے ہیڈکوارٹرپرمظاہرہ کریں گے

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے سنت روی داس مندر کو گرائے جانے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کرتے ہوئے ہفتے کے روز کہا کہ پارٹی کی ایس سی اور ایس ٹی سیل کے کارکنان بی جے پی کے ہیڈکوارٹر پر اتوار کو مظاہرہ کریں گے۔

اے اے پی نےٹویٹ کیا،’ اے اے پی کی ایس سی۔ ایس ٹی سیل یہاں سنت روی داس مندر کو گرائے جانے کے سلسلے میں بی جے پی کے کارکنان اتوار کو مظاہرہ کرےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!