تازہ خبریںخبریںقومی

لداخ کو جموں و کشمیر سے الگ کردیا گیا اور دونوں کو یونین ٹریٹری بنا دیا گیا

آرٹیکل 370 کو ہٹانے کی صدر جمہوریہ کی منظوری

وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں جہاں یہ اعلان کیا کہ آڑٹیکل 370 ختم کر دیا گیا ہے وہیں یہ بھی اعلان کیا کہ لداخ کو جمو و کشمیر سے الگ کر دیا گیا ہے اور دونوں کو یونئن ٹریٹری بنا دیا گیا ہے جبکہ لداخ میں کوئی اسمبلی نہیں ہوگی اس کے برعکس جمو و کشمیر میں اسمبلی ہوگی لیکن لیفٹیننٹ گورنر وہاں کے اصل حکمراں ہوں گے۔

مودی حکومت نے آج جمہوریت کا کیا قتل: غلام نبی آزاد

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے کشمیر کے تعلق سے حکومت کے فیصلہ کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ حقیقت میں جمہوریت کا قتل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!