مختصر مگر اہم

سپریم کورٹ نے اناؤ واقعہ کی شکار لڑکی کے چچا کو تہاڑ جیل منتقل کرنے کا سنایا حکم

اناؤ عصمت دری واقعہ کی شکار لڑکی کے چچا اس وقت رائے بریلی کی جیل میں ہیں اور سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ انھیں فوراً تہاڑ جیل منتقل کیا جائے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ حکم اس لیے سنایا گیا ہے تاکہ رائے بریلی کی جیل میں عصمت دری متاثرہ کے چچا کو کسی خطرہ کے خدشہ کو ختم کیا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!