ادھم پور کے موڈ میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے جموں- سری نگر شاہراہ بند کردی گئی ہے۔ اودھم پور کے ڈی ایس پی ٹریفک ایل کے تنیجا کا کہنا ہے کہ ، ‘گذشتہ رات لینڈ سلائڈ کا واقعہ پیش آیا ، بارش کی وجہ سے کلیئرنس کے کام میں تاخیر ہو رہی ہے، کاریں بھی پھنس گئیں۔’