مختصر مگر اہم

انصاف مانگتے ہوئے آخر دم توڑ گئی اناؤ کی متاثرہ

اناؤ میں بی جے پی لیڈر نے جس لڑکی کی عصمت دری کی تھی اور باپ کے انصاف مانگنے پر اسے بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ قانونی لڑائی لڑرہی متاثرہ اسکی فیملی کو سڑک حادثہ بتا کر اسکی کار کو ٹرک کے زریعے ٹکر ماردی گئی، جس میں دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی اور متاثرہ کا علاج چل رہا تھا، ملی اطلاع کے مطابق متاشرہ نے بھی انصاف مانگتے ہوئے دم توڑ دیا۔

حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ جمہوریت، قانون اور ایوان کو منہ چڑھا رہے ہیں مجرم کے تم ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ ظلم و ناانصافی سے متاثر یہ خاندان انصاف بھیک مانگتا رہا لیکن انصاف ملنے کی آس میں متاثرہ بھی دم توڑ گئی۔ یہاں انصاف کا پیمانہ پتہ نہیں کیا ہے۔ کس سے انصاف کی امید رکھی جائے۔ ظالم اپنے پورے جوش کے ساتھ ظلم کر رہا ہے۔(ذوالقرنین احمد)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!