مختصر مگر اہم

تعلیمی پالیسی کے مسودہ پر تجاویز دینے کی مدت چھ ماہ بڑھانے کا مطالبہ

نئی دہلی: 17 جولائی -راجیہ سبھا میں نئی ​​تعلیمی پالیسی کے مسودہ پر تجاویز دینے کی مدت کم از کم چھ ماہ کے اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے آج کہا گیا کہ اسے آٹھویں شیڈول میں شامل تمام 22 زبانوں میں شائع کیا جانا چاہئے۔

ایوان میں وقفہ صفر کے دوران ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی کے ڈی راجہ نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کا مسودہ جاری ہو چکا ہے۔
یہ ملک کے مستقبل سے منسلک معاملہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!