سرخیاں ممبئی میں کانگریس لیڈر ڈی کے شیو کمار کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔ باغی اراکین اسمبلی سے ملنے کے لیے ڈی کے شیو کمار ممبئی کے ہوٹل پہنچے تھے۔ پولس نے علاقے میں دفعہ 144 لگا رکھا تھا۔ جولائی 10, 2019جولائی 10, 2019 aawaaz