مختصر مگر اہم

بجٹ 2019میں کچھ بھی نیا نہیں، پرانے وعدوں کو دہرایا گیا: کانگریس لیڈرادھیر رنجن

کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی بجٹ تقریر پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے، صرف پرانے وعدوں کو دہرایا گیا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’وہ نیو انڈیا کی بات کر رہے ہیں، لیکن بجٹ ایک نئی بوتل میں پرانی شراب کی طرح ہے۔ بجٹ میں کوئی نئی بات نہیں، روزگار پیدا کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، کوئی نئی پیش قدمی نہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!