جرائم و حادثاتریاستوں سےکرناٹک کرناٹک: آٹو رکشہ اور بس کے درمیان زبردست ٹکر، 12 ہلاک 20 زخمی جولائی 3, 2019 aawaaz کرناٹک کے چنتامنی علاقے میں ایک آٹو رکشہ اور بس کے درمیان دردناک ٹکر ہو گئی۔ اس واقعہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی جب کہ 20 سے زائد دیگر لوگ زخمی ہو گئے۔