بيدرميں موب لنچنگ کے خلاف احتجاجی ریالی و مظاہرہ
بيدرميں موب لِنچنگ کے خلاف احتجاجی ریالی و مظاہرہ کیا گیا۔ فورم آف سيول اکٹوِسٹ ،NDP اور مُومنٹ آف جسٹِس اور دیگر تنظیموں کی طرف سے نکالی گئی یہ ریالی بیدر ميں امبیڈکر سرکل سے نکل کر بھگت سنگھ سرکل سے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچی۔
بیدر کے اس احتجاجی مظاہرے میں جھارکنڈ ميں ہوئے تبريز انصاری کے قتل و موب لِنچنگ کے خلاف جمع ہوئے تھے۔ شہر کے نوجوانوں نے اپنے کپڑے اُتارے اپنے ہاتھوں ميں زنجیریں باندھے ہوئے تھے۔ اس ریالی میں شریک یہ مظاہرین عوام کی توجہ کا مرکز بنےرہے۔