تازہ خبریں

مودی راج میں رام مندر ضرور بنے گا: شیو سینارکن پارلیمنٹ سنجے راؤت

راجیہ سبھا میں شیو سینا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے شکریہ کی تجویز پر مذاکرہ کے دوران کہا کہ ’’ملک کی عوام نے مودی جی کا راستہ چن لیا ہے اور ہمارا راستہ راشٹرواد، ہندوتوا کا ہے۔ یہ راستہ رام مندر تک پہنچے گا اور یہ قومی وقار کا ایشو ہے۔‘‘ راؤت نے مزید کہا کہ ’’سپریم کورٹ میں ایشو ضرور رکا ہے لیکن ملک کی عوام نے رام مندر کے حق میں فیصلہ کیا ہے۔‘‘ شیو سینا رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اگر رام مندر نہیں بنا تو 350 جیسی زبردست اکصریت کا کوئی مطلب نہیں ہے اور ہم سبھی کارسیوا میں ایودھیا جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!