تازہ خبریںجرائم و حادثات

ہماچل میں دلخراش سڑک حادثہ، 20 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ہماچل پردیش کے کلو ضلع میں دل خراش سڑک حادثہ کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق بنجار سے ایک کلومیٹر آگے بھیوٹھ کے نزدیک ایک بس 500 فٹ گہری کھائی میں گر گئی ہے۔ اس حادثہ میں 20 افراد کو ہلاک بتایا جا رہا ہے جبکہ تقریباً 30 افراد زخمی ہیں۔ بس میں 50 لوگ سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!