تازہ خبریںمختصر مگر اہم

صحافی پرشانت ہیڈکوارٹرجماعت اسلامی ہند، پہنچ کرشکریہ ادا کیا۔

صحافی پرشانت کنانوجیا نے دہلی میں واقع جماعت اسلامی ہندکے ہیڈکوارٹر پہنچ کرمختلف ذمہ داران جماعت اور نائب امیر جماعت اسلامی ہند سلیم انجینئر سے ملاقات کی. انہوں نے اپنی گرفتاری کے دوران ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنےپر اور سپریم کورٹ کے ذریعے اپنی رہائی کی حمایت کے لئے جماعت اسلامی ہند، کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!