جنرل

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر ہینڈل ہوا ہیک، بچن کی تصویر کی جگہ عمران خان کی تصویر

نئی دہلی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر ہینڈل کو ہیک کر کے پروفائل میں ان کی تصویر کی جگہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگا دیئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پیر کی رات ہیکر نے امیتابھ بچن کی تصویر کی جگہ عمران خان کی تصویر لگا دی۔

امتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پروفائل تصویر کے علاوہ ان کا تعارف بھی تبدیل کر دیا گیا، جس میں لکھا گیا ’’اداکار. .. خیر کم سے کم کچھ تو ابھی ایسا کہہ رہے ہیں … لو پاکستان‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!