ضلع بیدر سے

بیدر ضلع: گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئی بارش کی تفصیلات

بیدر: 5/جولائی۔ (اے این این) ضلع بیدر کے مختلف تحصیلداروں سے دستی طور پر حاصل کیے گئے مفروضہ کے مطابق بیدر ضلع میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں زبردست بارش ہوئی۔ ضلع بھر میں 40.60 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، بھالکی تعلقہ کے لکھن گاؤں میں ضلع میں سب سے زیادہ 135.80 بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

تعلقہ اوراد 32.30: اوراد مستقر 18.50، چنتاکی 65.40، سنت پور 13.00

تعلقہ بیدر 35.80: بیدرمستقر 22.50، جنواڑہ 11.00، بیدر جنوب 22.67، بگدل 65.20، کمٹھانہ 61.40، منہلی32.20

تعلقہ بسواکلیان 24.90: بسواکلیان مستقر21.00، مڑبی 43.00، کوہ نور8.10، منتھل 25.00، راجیشور27.40،

تعلقہ ہمنا آباد 22.67: ہمنا آباد مستقر 51.00، دبلگنڈی 6.00، ہلی کھیڑ بی 11.00

تعلقہ بھالکی 38.34: بھالکی مستقر13.00، ہلبرگہ 12.01، کھٹک چنچولی 8.00، لکھن گاؤں 135.80، نٹور بی 33.20، سائی گاؤں 28.00

تعلقہ چٹگوپہ 81.33: چٹگوپہ مستقر89.00، بیمل کھیڑا63.00، نرنہ92.00،

تعلقہ کمال نگر 58.27: کمال نگرمستقر 62.40، ڈباکہ (سی) 82.40، تھانہ کشنور30.00،

تعلقہ ہلسور31.20:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!