خبریںقومی

این ڈی اے حکومت میں نہ ڈیٹا، نہ جواب اور نہ احتساب: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے این ڈی اے کو ’نو ڈیٹا اویلیبل‘ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سب کو یقین دلانا چاہتی کہ آکسیجن کی کمی سے کسی کی موت نہیں ہوئی، احتجاج کرنے والے کسی کسان کی موت نہیں ہوئی، پیدل چلتے ہوئے کسی مہاجر کی موت نہیں ہوئی، کسی کی موب لنچنگ نہیں کی گئی، کسی صحافی کی گرفتاری نہیں ہوئی۔ کوئی ڈیٹا نہیں، کوئی جواب نہیں، کوئی احتساب نہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!