بیدرضلع بیدر سے

بیدر:11/اپریل کو زکوٰۃ سنٹر انڈیا بیدر یونٹ کے دفتر کا ہوگا افتتاح

بیدر: 10/اپریل (پی این) محمد نظام الدین چیئرمین زکوٰۃ سنٹر انڈیا بیدر یونٹ نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ زکوٰۃ سنٹر انڈیا بیدر یونٹ کا آغاز یکم /اپریل 2022ء کو ڈیسنٹ فنکشن ہال بیدر میں ہوچکا ہے۔ مزید یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہورہی ہے کہ مورخہ11/اپریل 2022ء بروز پیر 6/بجے شام دفتر زکوٰۃ سنٹر انڈیا شاپ نمبر20، بیگم بازار مین روڈ بیدر کے دفتر کا افتتاح ہونے جارہا ہے۔ اس افتتاحی پروگرام میں معززین شہر، علمائے کرام، سماجی، دینی و ملی تنظیموں سے وابستہ حضرات سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!