بسواکلیانضلع بیدر سے

بسواکلیان ڈیولپمنٹ بورڈ (BKDB) کے تحصیلدار محمد محسن کی تہنیت 

بسواکلیان: 21/مارچ (ایم این) بسواکلیان ڈیولپمنٹ بورڈ (BKDB) آفس میں بسواکلیان ڈیولپمنٹ بورڈ کے تحصیلدار کی حیثیت سے محمد محسن کا تقرر ہونے پر جماعت اسلامی ہند، بسواکلیان کے امیر مقامی محمد یوسف الدّین، احتشام اختر، ذوالفقار احمد، حضور پاشا، محمد نعیم الدین اور بلال احمد نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے گلپوشی و شال پوشی کی اور کتاب کا تحفہ پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!