تازہ خبریں حجاب معاملہ: کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل مارچ 15, 2022مارچ 15, 2022 aawaaz نئی دہلی: تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج دینے والی مختلف عرضیوں کو کرناٹک ہائی کورٹ کے خارج کرنے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اب اس معاملے پر سپریم کورٹ میں جلد سماعت ہوگی۔ Plea moved in Supreme Court challenging Karnataka HC order dismissing various pleas challenging the ban on Hijab in educational institutes pic.twitter.com/HJv9eHgnR5— ANI (@ANI) March 15, 2022