ریاستوں سےکرناٹک

ڈاکٹر معاذالدین خان کرناٹک اردو اکادمی کے رجسٹرار نامزد

بنگلورو: 28/جنوری (ایس آئی) ڈاکٹر معاذالدین خان صاحب نے کرناٹک اردو اکادمی کے رجسٹرار کے عہدے کا 28 جنوری 2022 کو چارج لیا۔ آپ کرناٹکا اسٹیٹ وقف بورڈمیں ایڈیشنل چیف ایکزکیٹو افسر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اورریاستِ کرناٹک کے مالیاتی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (Fiscal Policy Institute) میں لیڈر شپ پروگرام کے کورس ڈائرکٹر کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض انجام دئیے ہیں اور اب کرناٹک اردو اکادمی کے رجسٹرار کا اضافی عہدے کی ذمہ داری عائدہوئی ہے۔

معلوم ہو کہ ڈاکٹر معاذالدین خان سے قبل محترمہ عائشہ فردوس صاحبہ کرناٹک اردو اکادمی کی انچارج رجسٹرار کے فرائض انجام دئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!