اترپردیشریاستوں سے

’’چھوٹا پائے جامہ، کرتا لمبا، چاہئیے شانتی یا پھر دنگا‘‘ قابل اعتراض پوسٹر پر BJP لیڈر کو نوٹس

بلند شہر: الیکشن کمیشن نے بلندشہر سٹی حلقہ سے پارٹی امیدوار کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیے گئے ایک قابل اعتراض پوسٹر کے سلسلے میں بی جے پی کی مہم اور اشتہارات کے سربراہ آنند چودھری کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چودھری کو دو دن میں نوٹس کا جواب دینے کو کہا گیا ہے۔

بی جے پی کے پوسٹر پر لکھا گیا تھا، ’’چھوٹا پائے جامہ، کرتا لمبا، چاہئے شانتی یا پھر دنگا۔ شانتی اور وکاس کے لئے بی جے پی کو ووٹ کریں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!