اترپردیشریاستوں سے

ہر کسی کا درد وہی شخص سمجھ سکتا ہے جو خاندان والا ہوتا ہے، اکھلیش یادو کا یوگی پر حملہ

لکھنو: سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے للت پور میں منعقدہ اجلاس کے دوران ان پر عائد کئے جانے والے کنبہ پروری کے الزمات کا جواب دیتے ہوئے موجودہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کیا۔ اکھلیش یادو نے کہا، ’’اقتدار میں موجود لوگ ہمیشہ کنبہ پروری کی سیاست کے نام پر مجھے بدنام کرتے ہیں۔ لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دوں کہ ایک خاندان والا شخص ہی خاندان کے تمام افراد کے درد کو سمجھ سکتا ہے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!