تازہ خبریںریاستوں سےکرناٹک

کورونا کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ ہندوستان میں داخل، کرناٹک میں 2 معاملوں کی تصدیق

نئی دہلی: جنوبی افریقہ میں سب سے پہلے رپورٹ ہونے کے بعد ملک کے 25 سے زیادہ ممالک میں پھیل جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون ہندوستان میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے اطلاع دی کہ ریاست کرناٹک میں اومیکرون کے دو معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اومیکرون اب تک 29 ممالک میں پہنچ چکا ہے اور اس کے کل 373 معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!