تلنگانہریاستوں سے

حیدرآباد: پندرہ روزہ ادبی منظر نامہ کی اشاعت

حیدرآباد: 2/دسمبر (پی این) حیدرآباد دکن کی ادبی دنیا میں ایک اور پندرہ روزہ ادبی منظر نامہ کی اشاعت عمل میں آئی ہے جس کے مدیر اعلیٰ صاحبزادہ مجتبیٰ فہیم، مدیر ڈاکٹر م ق سلیم، صدر شعبہ ارد شادان کالج ہیں۔ یہ ایک مکمل ادبی، ثقافتی اخبار ہے جس میں نثرونظم، انشایے، افسانچے اور دیگر مواد ہوگا۔ خواہشمند حضرات صرف اس پتہ پر ایک پوسٹ کارڈ لکھ کر 19-2-469 سائبان بیرون فتح دروازے سے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

اپنی نگارشات مختصراً اس پتہ پر روانہ کرسکتے ہیں یا میل پر ان پیج یا یونی کوڈ میں اس موبائل نمبر9849406501 پر یا drmeemquaf@gmail.com پر بھی روانہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!