خبریںقومی

مودی سرکار میں کسی بے گناہ کو نہیں پکڑا گیا

نئی دہلی: 25 مئی- اس تمہید کے ساتھ کہ کانگریس کی یوپی اے عہد میں دہشت گردی کے نام پر ہزاروں بے گناہ اور معصوم مسلم نوجوانوں کو گرفتارکرکے جیلوں میں ڈالا گیا ,بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نائب صدر عرفان احمد نے کہا کہ مودی سرکار میں کسی بے گناہ کو نہیں پکڑا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی دس سالہ حکومت اور مودی سرکار پانچ سال کاموازنہ کریں تو دونوں میں زمیں آسمان کا فرق نظر آئے گا۔ مسلمانوں کےلئے گزرا پانچ سال حد درجہ بہتر رہا، دہشت گردی کے نام پرکسی بے گناہ کو نہیں پکڑا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!