بسواکلیانضلع بیدر سے

بسواکلیان میں سڑکوں کی خراب حالات پر تشویش کا اظہار اور پیش کی یادداشت

بسواکلیان: 15/نومبر(ایم این) شہر بسوا کلیان کے مختلف علاقوں کے سڑکوں کی خراب حالات کو دیکھتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اور PWD آفس بسواکلیان پہنچ کر یادداشت AEE آفسر کو دی گئی۔ سید یثرب علی قادری قائد جنتادل ایس کی سرپرستی میں متعلقہ آفسر سے ملاقات کرتے ہوئے سڑکوں کو درست کرنے اور تعمیر کرنے کے لئے توجہ دلائی گئی۔

اس موقع پر زبیع نواز بھائی، آکاش کھنڈالے، انیل سر، سنیل جادو،پریتم، سید غوث نواز قریشی، مظہراور کئی ورکر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!