بسواکلیان: جنتادل (ایس) کے دفتر میں منایا گیا یومِ ٹیپو سلطان
بسواکلیان: 10/نومبر (ایم این) ٹیپو سلطان شہید ؒ کی یوم پیدائش کے موقع پر بسواکلیان میں واقع جنتادل یس کے دفتر میں حضرت ٹیپوسلطان شہیدؒ کی یوم پیدائش منائی گئی۔ اس موقع پر جنتادل یس قائد سید یثرب علی قادری، سید ارشد علی مہانگوی، ذبیح نواز بھائی، قیام الدین نیلنگے، آکاش کھنڈالے، کے علاوہ دیگر پارٹی ورکرز موجود تھے۔