ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججوں نے لیا اپنے عہدے کا حلف، ججوں کی تعداد ہوئی 46

بنگلورو: گورنر تھاورچند گہلوت نے پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کو حلف دلایا۔ راج بھون میں حلف لینے والے جسٹس اننت رماناتھ ہیگڑے، جسٹس سدایا رچایا اور جسٹس کنن کوئل سریدھرن ہیملیکھا تین جج شامل تھے۔ اس موقع پر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی، وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اور دیگر معززین موجود تھے۔ تین ایڈیشنل ججوں کی شمولیت کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ میں اب چیف جسٹس سمیت 46 ججوں کی تعداد ہو گئی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!