ضلع بیدر سےہمناآباد

ڈاکٹر سدھو پاٹل BJP قائد کا 44 واں یوم پیدائش، مرکزی وزیر نے پیش کی مبارک باد

بیدر: 8/نومبر(اے ایس ایم) ہمناآباد میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے قائد و نوجوانوں کے لیڈر ڈاکٹر سدھو پاٹل کا 44 واں یوم پیدائش عالیشان پیمانے پرمنایا گیا، یوم پیدائش کی تقریب میں مرکزی وزیر ورکن پارلیمان بیدر بھگونت کھوبا نے شرکت کی اور ڈاکٹر سدھو پاٹل کو جنم دن کی مبارک باد پیش کی اور ان کی بہتر صحت اور روشن مسقبل کے لئیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ہمناآباد کے سابق رکن اسمبلی وچیرمین بی ایس ایس کے سبھاش کلور، پدماکر پاٹل، سید الیاس مہدی، محمد ظہیر رکن بلدیہ، محمد عادل مغربی کے علاوہ کثیر تعداد میں بی جے پی کے قائدین نے شرکت کی۔ سنتوش پاٹل، سُنیل پاٹل، بھدریش پاٹل نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!