بیدرضلع بیدر سے

مرکزی وزیر‏MP بیدر بھگونت کھوبا کی ریلوے وزیراشوینی ویشنو سے ملاقات

بیدر: 24/اکٹوبر (اے این این) مرکزی وزیر و رکن پارلیمان بیدر بھگونت کھوبا نے آج ریلوے وزیر شری اشوینی ویشنو سے ملاقات کی، اور ان سے بیدر اور ناندیڑ کے درمیان ایک نئی ریلوے لائن اور بیدر-یشونت پور ٹرین کو کلبرگی کے ذریعے جزوی طور ایک نئی ڈائریکٹ ریلوے لائن کی درخواست کی۔ انہوں نے اس موقعہ پر بتایا کہ یہ کلیان کرناٹک کے عوام کے لئے ایک بہت بڑا احسان ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!