مختصر مگر اہم

لکھیم پور واقعہ، میرا بیٹا صحت کی خرابی کی وجہ سے پولیس کے سامنے پیش نہیں ہو سکا، وزیر مملکت کا بیان

لکھیم پور کھیری تشدد کے معاملہ میں کلیدی ملزم آشیش مشرا کے والد اور وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار ٹینی نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو پولیس نے پوچھ گچھ کے لئے سمن کیا تھا، تاہم وہ خرابی صحت کی بنا پر پولیس کے ساسنے پیش ہونے سے قاصر رہا۔ اجے مشرا نے مزید کہا کہ ان کا بیٹا آشیش مشرا کل پولیس کے سامنے پیش ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!