علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

بھارت بند: کلبرگی سنٹرل بس اسٹیشن کے باہر مختلف تنظیموں کا احتجاج

کلبرگی: آج کسانوں کے بھارت بند کے موقعہ پر مختلف تنظیموں نے کلبرگی سنٹرل بس اسٹیشن کے باہر احتجاج کیا۔ کسان تنظیموں نے آج 3 زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کی اپیل کی۔ اس پر ملک بھر میں “کئی تنظیمیں ہمارے کسانوں کی حمایت کر رہی ہیں اور ملک گیر بند میں حصہ لے رہی ہیں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!