تلنگانہریاستوں سے

تلنگانہ: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران زبردست بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے جاری کیا بیان

حیدرآباد: 27/ستمبر- اگلے 24 گھنٹوں کے دوران، تلنگانہ کے چند اضلاع میں بہت زیادہ بارش کا امکان ہے اور بعض اوقات بھاری بارش بھی ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر کے ناگرتنا سربراہ موسمیاتی مرکز حیدرآباد کے مطابق تلنگانہ میں 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!