بھالکیضلع بیدر سے

بھالکی تعلقہ ینکور میں ویکسین میلہ، 150افراد نے لیا ویکسین

بیدر:18/ستمبر (وائی آر) بیدر ضلع کے بھالکی تعلقہ میں واقع ینکور موضع میں جمعہ کو ویکسین میلہ کا انعقادعمل میں آیا۔ میلہ کے ضمن میں گھر گھر پہنچ کر ویکسین لگوائی گئیں۔ ذرائع کے بموجب جملہ 150افراد نے ویکسین لیا۔ اس مہم میں تعلقہ وگرام پنچایت صدور، سکریڑیز، پی ڈی اوز، بی ایل اوز کے علاوہ کنڑا اور اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ، آشاورکر وغیرہ نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!