نئی دہلی: دہلی میں آج بھاری بارش ہوئی۔ جس کے بعد متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا۔ دریں اثنا، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ٹریمنل 3) بھر پانی سے گھرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں رات کے وقت مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ شدید سے شدید تر بارش ہو سکتی ہے۔