ریاستوں سےمہاراشٹرا ممبئی میں دفعہ 144 نافذ، گنیش چترتھی کے جلوس کی اجازت نہیں ستمبر 9, 2021ستمبر 9, 2021 aawaaz ممبئی میں پولیس کی طرف سے گنیش چترتھی کے پیش نظر 10 سے 19 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ایک جگہ پر 5 سے زیادہ افراد جمع نہیں ہو سکتے اور عقیدت مند گنیش دیوتا کے درشن آن لائن طریقہ سے کریں گے۔