ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک: 22/اگست کواساتذہ کیلئے(TET) ٹسٹ،1ہزار سے زائد امتحانی مراکز پر 2.5 لاکھ طلبہ لکھیں گے امتحان

بنگلورو: 21/اگست (اے این این) اساتذہ اہلیت ٹسٹ (TET) 2021 اتوار کو ریاست کرناٹک کے 34 ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد کیا جائے گا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امیدواروں کو چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جہاں رات کے وقت یا کرفیو کے وقت سفر کے لیے قابل اطلاق ہو۔ TET پیپر 1 کے لیے 1.03 لاکھ امیدواروں نے اندراج کرایا ہے جو کہ 432 امتحانی مراکز میں منعقد ہوں گے۔ جبکہ ٹی ای ٹی پیپر 2 ، جس کے لیے 1.51 لاکھ رجسٹرڈ ہیں، 634 امتحانی مراکز میں منعقد ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!