انابھاوساٹھے سے متعلق 8/اگست کو بیدر میں دوسرا ساہتیہ سمیلن
بیدر: 5/اگست (وائی آر) جناب بابوراؤ ہوننا وکیل کی اطلاع کے بموجب معروف شاعر کامریڈ انابھاؤ ساٹھے سے متعلق بیدر میں دوسر اساہتیہ سمیلن 8/اگست بروزاتوار 12بجے دن، اسٹار لاج، بھگت سنگھ چوک کے قریب بیدر میں ہوگاجس کی صدارت کامرید علی احمد خان کریں گے۔ جس کاافتتاح کامریڈ ایم این سندرراج کریں گے۔ ایم ایس منوہر، رمیش کانیٹکر، شیواجی راؤ بھوسلے، رمیش برادار، اور سبنا کرکنلی شرکت کریں گے۔ تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔