مرکزی حکومت کی جانب سے سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے 12ویں جماعت کے امتحانات منسوخ کئے جانے کے ایک روز بعد آج مدھیہ پردیش تعلیمی بورڈ کے 12ویں جماعت کے امتحانات بھی منسوخ کر دئے گئے۔ وزیر اعلیٰ شیوراج چوہان نے اس کا اعلان کیا۔
Madhya Pradesh Board Class 12 Examination has been cancelled: Chief Minister Shivraj Singh Chouhan pic.twitter.com/luAeAfJ3LS