ریاستوں سےکرناٹک

”اردو صحافت اور ہم“ موضوع پر 29/مئی کو ہوگا ویبنار

بنگلورو: 27/مئی (پی آر) بزمِ امیدِ فردا کے زیرِ اہتما ویبنار بعنوان ”اردو صحافت اور ہم“ بروز ہفتہ 29 مئی 2021 فیس بک پیج www.facebook.com/smirfanulla پر سہ پہر3 بجے سے لائیو منعقد ہے۔ اس ویبنار میں جناب عبدالخالق، سئینر رپورٹر، روزنامہ پاسبان، جناب عزیز اللہ سرمست، مدیر، روزنامہ کے۔بی۔ین ٹائمز، جناب رضوان اللہ خان، روزنامہ سالار و سابق رکن، کرناٹک اردو اکادمی اور جناب مدثر احمد، روزنامہ آج کا انقلاب مہمانانِ مقرر ہوں گے۔ اس ویبنار کی نظامت سید عرفان اللہ، سرپرست، بزمِ امیدِ فردا فرمائیں گے۔ تمام ادب نواز خواتین و حضرات سے بروقت آن لائن جڑنے لائک، شئیر و کمینٹ کرنے کی استدعا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!