مختصر مگر اہم

تمل ناڈو میں جان گنوانے والے طبی اہلکاروں کے اہل خانہ کیلئے 25-25 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اعلان کیا ہے کہ ان 43 طبی اہلکاروں اور ڈاکٹروں کے اہل خانہ کو 25-25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی جنہوں نے کورونا وبا کے دوران اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے جان گنوا دی۔ انہوں نے فرنٹ لائن عملہ کو اپریل، مئی اور جون مہینے کے لئے انسینٹیو دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!