دہلیریاستوں سے

دہلی میں لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع، وزیراعلیٰ کیجریوال کا اعلان

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وائرس کی صورت حال میں بہتری نہ آنے کے باعث راجدھانی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے۔ کیجروال نے اتوار کو اعلان کیا کہ دہلی میں اب 3 مئی کو صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن بدستور جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!