’آرٹی-پی سی آر رپورٹ پازیٹو آنے پراسپتال میں فوری داخل ہونا ضروری نہیں‘: میدانتا کے ڈاکٹر تریہان بیان
میدانتا کے ڈاکٹر تریہان نے کہا، کسی کی آر ٹی-پی سی آر رپورٹ پازیٹو بھی آ جائے تو اسے یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ فوری طور پر اسپتال میں داخل ہونا ہے۔ پہلے ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنے کے لئے ایپ میں اپنی تفصیلات داخل کریں۔ اس کے بعد اسپتال کے ڈاکٹر آپ کو خود کانٹیکٹ کریں گے۔ میدانتا میں یہ ایپ کی سہولیت دستیاب ہے، آپ تفصیلات درج کریں اور ڈاکٹر آپ کو کال کریں گے۔