نوجوت سنگھ سدھو پنجاب منسٹر نے احمد آباد گجرات میں ایک ریالی کو مخاطب کرتے ہوئے مودی پر طنز کیا اورکہا”ارے مودی جی یہ کیسی راشٹر پتی ہے تمہاری کہ پیٹ خالی ہیں اور یوگا کرایا جارہا ہے کیا سب کو بابا رام دیو ہی بنا دو! اور جیب خالی ہیں اور کھاتہ کھولایا جا رہا ہے یہ کیسی راشٹر پتی تمہاری ہے؟”