تلنگانہریاستوں سے

حیدرآباد: شمس آباد ائیرپورٹ پر 11لاکھ 50 ہزارروپئے بیرونی ممالک کی کرنسی ضبط

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر بیرونی ممالک کی کرنسی بڑے پیمانہ پر ضبط کی گئی۔ حیدرآباد سے دبئی جانے والے والے ایک مسافر کے پاس سے تقریباً 11 لاکھ 50 ہزار روپئے مالیت کی یہ کرنسی عہدیداروں نے ضبط کی۔ اس مسافر کے لگیج کی اسکیننگ کے ذریعہ تلاشی کے دوران اس کرنسی کا پتہ چلا۔ کسٹم کے عہدیداروں نے اس مسافر کے خلاف معاملہ درج کرکے اس سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!